حیدرآباد ۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) سیاست ٹی وی پر طلبہ اور نوجوانوں کے تعلیمی و روزگار کے رہنمایانہ پروگرام ’’کیریئر گائیڈنس‘‘ میں ایم اے حمید کی معلومات کو اینکر محمد منیر سوال جواب کی شکل میں ترتیب دیئے ہیں ۔ خصوصی نشریہ بروز اتوار کو 11 بجے دن نشر کیا جائے گا۔ ایم بی اے کے آئی سیٹ بی ایڈ کے ایڈ سیٹ اور لا کے لا سیٹ کی معلومات کو ناظرین مشاہدہ کرسکتے ہیں۔