حیدرآباد ۔ 23 ۔ جنوری : (سیاست نیوز ) : سیاست ٹی وی پر نشر ہونے والے آج کے خصوصی پروگرامس ڈاکٹر اسرار احمد ( بیان ) 7 تا 8 بجے صبح ۔ ڈاکٹر طاہر القادری 6 تا 7 بجے شام ۔ ایکسپریس نیوز ( 5 منٹ ) ہر گھنٹہ ۔ خبر و خیال ( براہ راست ) 10 بجے دن اور 2 بجے دن ۔ حیدرآباد خبرنامہ 7 بجے ، 9 بجے اور 11 بجے شب ۔ قومی و بین الاقوامی خبریں 5 بجے اور 8 بجے شام ۔ مزید تفصیلات کے لیے 040-24740090 پر ربط کریں ۔۔