سیاست ملت فنڈ کے زیر اہتمام سمر ووکیشنل کیمپ کا اجلاس

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : سیاست ملت فنڈ کے زیر اہتمام سمر ووکیشنل ٹریننگ کیمپ منعقد کیا جاتا ہے ۔ اس ضمن میں ایک اجلاس زیر نگرانی جناب ظہیر الدین علی خاں منیجنگ ایڈیٹر سیاست 16 مارچ کو 3 بجے دن دفتر سیاست میں رکھا گیا ہے ۔ سید خالد محی الدین اسد نے تمام سنٹرس کے ذمہ داران سے بہ پابندی وقت اجلاس میں شرکت کی اپیل کی ۔۔