سیاست مفت کوکری کلاس ملتوی

حیدرآباد۔26فروری(سیاست نیوز) سیاست اور فریڈم سن فلاور ریفائنڈ آئیل کے زیر اہتما م27فبروری کو افیسر س میس ‘ ملک پیٹ میں منعقد کئے جانے والی مفت کوکری کلاسس ملتوی کردی گئی ہے۔ ماسٹر شیف پنت مہتا کے ایک اندوہناک حادثے میں شدید طور پرزخمی ہوجانے کی وجہہ سے مذکورہ مفت کوکری کلاس کو ملتوی کردیاگیا ہے ۔ مستقبل میںمنعقد ہونے والی کوکری کلاس کی جانکاری اخبار کی اطلاع کے ذریعہ دی جائے گی۔ سیاست کے قارئین نوٹ فرمالیں کہ کل افیسر میس میںمنعقد ہونے والی مفت کوکری کلاس کو ملتوی کردیاگیا ہے ۔