سیاست اور فریڈم آئیل کے زیراہتمام کوکری کلاس

کل آفیسرس میس میں مقرر ، داخلہ مفت، ماسٹر شیف پونیت مہتا کی تربیت
حیدرآباد۔20اپریل(سیاست نیوز) سیاست اور فریڈم سن فلاور یفائنڈ ائیل مفت کوکری کلاس آفیسرس میس ملک پیٹ میں 22 اپریل پیر کو صبح 10 بجے تا دوپہر دو بجے منعقد ہوگی۔ ماسٹر شیف پونت مہتا کی نگرانی میں پکوان مظاہرہ میںہمہ اقسام کے پکوان کا طریقہ کار بتایاجائے گا۔شہر حیدرآباد کے مختلف علاقوں میںسیاست اور فریڈم سن فلائور ریفائنڈ ائیل کے زیر اہتمام اس طرح کی پکوان کلاسس کا اہتمام کیاجاتا رہا ہے مذکورہ ایک روزہ مفت کوکری کلاس میں داخلہ بذریعہ رجسٹریشن رہے گا۔مذکورہ کوکری کلاس میںحصہ لینے کیلئے اپنا نام عمر اورپتہ لکھ کر فون نمبر8919493509 پر واٹس ایپ یا ایس ایم ایس کے ذریعہ ارسال کریں۔ سیاست او رفریڈ م سن فلائور آئیل کی اس پہل کا مقصد پکوان کے میدان میںخواتین او رلڑکیوںکو نت نئے پکوان سے واقف کروانا اور انہیں دنیابھر کی کھانے کی ڈشیں تیار کرنے قابل بنانا ہے۔ماسٹر شیف پونت مہتا ماہر پکوان ہیں ‘جس سے کوکری کلاسس کے دوران پکوان میں ذائقہ اور مصالحہ جات کا استعمال کرتے ہوئے کھانے میں لذت پیدا کرنے کے متعلق سوالات بھی پوچھے جاسکتے ہیں۔ حیدرآبادی کھانے‘ ناشتہ‘ لنچ او رڈنر پر مشتمل پکوان کی تیاری اور دسترخوان پر کھانے لاکر رکھنے سے قبل اس کو سجانے کا طریقہ کار بھی ماسٹر شیف پونت مہتا بتائینگے۔ سیاست اور سن فلاو ر فریڈم سن فلائور آئیل کی جانب سے سابق میں منعقدہ کوکری کلاسس میں اب تک ہزاروں خواتین اور لڑکیوں نے پکوان میں مہارت حاصل کی۔