نئی دہلی ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ ہند رامناتھ کووند، چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی اور ٹاملناڈو کے گورنر، چیف منسٹر اور اپوزیشن قائد اسٹالن نے عوام کو عیدالفطر کے مبارک موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔