نئی دہلی ۔ 4 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ اور 24 ہائیکورٹ کے ججس کی تنخواہ دوگنی اضافہ کردینے کا مسودہ قانون آج لوک سبھا میں منظور کردیا گیا۔ اس مسودہ قانون کی پارلیمنٹ سے اپیل کے چیف جسٹس آف انڈیا کی تنخواہ 2 لاکھ 80 ہزار روپئے ہوئے جائے گی جبکہ ان کی موجودہ تنخواہ ایک لاکھ روپئے ماہانہ ہے۔