حیدرآباد ۔ 20 ۔ جنوری : ( راست ) : انچارج سٹ ون عیدی بازار ( گورنمنٹ ) کے بموجب سٹ ون عیدی بازار ٹریننگ سنٹر میں 20 جنوری سے نئے بیاچس کا آغاز ہوا ہے ۔ طالبات و خواتین کے لیے مختلف کورسیس جیسے فیشن ڈیزائننگ ، فیبرک پینٹنگ ، کیٹنگ و ٹیلرنگ ، بیوٹیشن ، مہندی ڈیزائننگ ، زگ زاگ ان تمام کورسیس میں رعایتی فیس 50 فیصد پر داخلے جاری ہیں ۔ دلچسپی رکھنے والی طالبات و خواتین باوقات 10-30 صبح تا 5 بجے شام آفس اوقات میں ربط کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989969063 پر ربط قائم کریں ۔۔