سوچھ بھارت دراصل یو پی اے کی اسکیم : چدمبرم

چینائی۔2 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے آج کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے آج شروع کی گئی ’’سوچھ بھارت ابھیان‘‘ اسکیم کوئی نئی نہیں بلکہ پیشرو کانگریس زیرقیادت یو پی اے حکومت کی ’’نرمل بھارت ابھیان‘‘ اسکیم ہی ہے۔