حال ہی میں سوناکشی سنہا کے گھوڑ سواری کے ہنر کے بارے میں معلوم ہواہے یہ کمال سوناکشی نے ارجن کپور کے ساتھ آرہی فلم تیور کے سیٹ پر دکھایا سوناکشی سنہا ایک سین کیلئے شوٹ کررہی تھیں تبھی انہوں نے گھوڑوں کو اپنے آس پاس دیکھا سوناکشی ان میں سے ایک گھوڑے پر بیٹھیں اور گھوڑ سواری کرنے کیلئے اکیلی ہی نکل گئیں سوناکشی نے تقریباً 15 منٹ تک گھوڑ سواری کی بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سوناکشی ایک بہترین گھوڑ سوار بھی ہے ۔