حیدرآباد ۔ 17اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر روہت ویمولہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گیا جس میں انہوں نے دلت ہونے کا دعویٰ کیاہے ۔ جنوری میں ویمولہ نے خودکشی کی تھی اور جوڈیشیل پیانل نے کہا ہے کہ وہ دلت نہیں ہے ۔