حیدرآباد ۔ 22 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : ایم کے وی وی جی ٹرسٹ کاچی گوڑہ اور ہیومانٹی فاونڈیشن کی جانب سے 23 جنوری کو صبح 9-30 تا 12 بجے دن مفت چیاریٹی کلینک میڈم انجیا ہال روبرو وینکٹ رمنا تھیٹر کاچی گوڑہ روڈ پر سوائن فلو کے ہومیو میڈیسن ، احتیاطی تدابیر کا چارٹ اور فیس ماسک مفت فراہم کئے جائیں گے جو H1N1 ۔ سوائن فلو کے سلسلے میں کار آمد دوائیں ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے ہیومانیٹی فاونڈیشن ڈائرکٹر ڈاکٹر کونڈا سرینواس راؤ سے سیل نمبر 9949238492 پر ربط کریں ۔۔