جملہ 28 خالی جائیدادیں ، 12-11 اکٹوبر کو انٹرویوز
حیدرآباد ۔ 27 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : کتہ گوڑم میں واقع سنگارینی کالریز کمپنی لمٹیڈ میں خالی ماہرین امراض ڈاکٹرس کی بھرتیوں کے لیے کمپنی کو اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ سنگارینی کالریز کمپنی لمٹیڈ ریاستی و مرکزی حکومتوں کا مشترکہ ادارہ ہے ۔ ماہرین امراض ڈاکٹرس کی جملہ 28 خالی جائیدادوں پر بھرتیاں کی جارہی ہیں ۔ مختلف شعبہ جات جیسے فزیشین 4 ، جنرل سرجنس 5 ، آرتھوسرجن 6 ، گیناکالجسٹ 6 ، ریڈیالجسٹ 2 ، ہیلت افسرس 2 ، ای این ٹی سرجن 3 ، قابلیت کمپنی کے قواعد کے مطابق ہونی چاہئے ۔ انتخاب کا طریقہ کار تحریری امتحان اور انٹرویو پر مشتمل ہوگا ۔ 11 ، 12 اکٹوبر کو انٹرویوز مقرر ہیں ۔ درخواستیں آف لائن سی وی اور ضروری اسناد پرسنل آفیسر کو روانہ کرنا ہوگا اور پتہ مندرجہ ذیل ہے ۔
Singareni Bhavan, IInd Floor, Singareni Kalaris Co-poretive Limited, Red Hils, Lakdi Ka Pool, Hyd. اور ویب سائٹ scclminies.com ہے ۔۔