سنٹرل ڈیم سیفٹی ٹیم کا دورہ حمایت ساگر

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( آئی این این) : سنٹرل ڈیم سیفی ٹیم نے آج یہاں حمایت ساگر کا دورہ کیا ۔ ٹیم کی قیادت مسٹر کے ستیہ نارائنا ریڈی ( ای این سی ) موظف نے کیا جب کہ ٹیم مسرس ایس سرینواسلو ، ای ای ، کے اشوک ، ڈی ای ای ، سنٹرل ڈیم سیفٹی آرگنائزیشن ( سی ڈی ایس او ) جی او آئی کے این سائی ناتھ ، جنرل منیجر ( انجینئرنگ ) او اینڈ ایم ڈیویژن نمبر XVII ، ایس ہری شنکر ڈپٹی جنرل منیجر ( انجینئرنگ ) ، سب ڈیویژن نمبر ایک جی راما کرشنا ڈپٹی جنرل منیجر (انجینئرنگ ) ، سب ڈیویژن نمبر II اور مسٹر ایم وینکٹ راو منیجر ( انجینئرنگ ) حیدرآباد میٹرو واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ پر مشتمل تھی ۔۔