سمرتی ایرانی کی آج آمد

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اگست : ( این ایس ایس ) : مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی اتوار کو حیدرآباد پہونچیں گی اور نارائن گوڑہ میں واقع کیشو میموریل ہائی اسکول کی گولڈن جوبلی تقاریب میں حصہ لیں گی ۔ تقریب کے بعد وہ نئی دہلی واپس ہوں گی ۔۔