سعودی عربیہ کے نوجوان سلام بحضور سرورکونینﷺ پیش کرتے ہوئے ۔ ویڈیو

ماہ ربیع الاول کے آغاز کے ساتھ ہی بارہ ربیع الاول( عید میلا دالنبیؐ)کے جشن کی تیاریوں چاروں طرف زور شور سے جاری ہوجاتی ہیں۔حیدرآباد بالخصوص پرانے شہر میں رنگ برنگی رنگ کے قمقمے‘جھنڈیاں اور پھراروں کے ساتھ ‘ میلاد کے پرچم ہر جگہ لہراتے دیکھائی دیتے ہیں مگر ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ گشت کررہاہے جس میں سعودی عرب کے نوجوان بارگاہ رسول مقبولﷺ میں سلام کا نذر انہ پیش کرتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=cFp3bic9fTs

پوری عقیدت او راحترام کے ساتھ سلام کا نذر انہ پیش کرتے ہوئے مذکورہ سعودی نوجوانوں کی آواز یقیناًدل کو چھولے گی‘ او ر عشق نبی سے سرشار ہوکر آپ بھی جھومنے لگیں گے۔