ریاض:سعودی عربیہ کی شاہی عدالت نے اعلان کیاہے کہ پیرکے رات دیر گئے سعودی شہزادے سعاد بن فیصل بن عبدلعزیز کا انتقال ہوگیا ہے ۔
خلیج ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق آج نماز جنازہ مکہ مکرمہ کی مسجد حرام میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔
مزیدتفصیلات کا انتظار ہے