ریاض:سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے ) کی خبر کے مطابق شاہی عدالت کا آج جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ سلمان بن سعاد بن عبداللہ بن ترکی السعود کا انتقال ہوگیا ہے۔
خلیج ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق بعد نماز عصر میں مسجد ترکی بن عبداللہ ریاض میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تمام سرکاری اعزازت کے ساتھ تدفین بھی عمل میں ائی ۔
Photos: Funeral prayers offered for #SaudiArabia prince https://t.co/UowHbQ75rq pic.twitter.com/ninbL7OShx
— Khaleej Times (@khaleejtimes) August 8, 2017
شاہی خاندان نے نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کی ۔