تلنگانہ کارکنوں کو وظائف کی تجویز نہیں
حیدرآباد 24 مارچ (آئی این این) ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی نے تلنگانہ اسمبلی میں بی جے پی رکن این وی ایس ایس پربھاکر کے ایک سوال پر جواب دیا کہ تلنگانہ تحریک کے دوران جیل جانے والے کارکنوں کو وظائف دینے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔