سری لنکا میں 3انتہا پسند مسلم تنظیموں پر صدر کا امتناع

کولمبو ۔14مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت سری لنکا نے نیشنل توحید جماعت (این ٹی جے ) اور دیگر دو انتہا پسند مسلم تنظیموں پر ایسٹر سنڈے کے دن چرچس پر حملہ میں ملوث ہونے کی وجہ سے امتناع عائد کردیا ہے ۔ اس حملہ میں ایسٹر سنڈے کے دن 250 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔