کولمبو ۔ 13 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدر میھتری پالا سریسینا راجہ پکسے کو شکست دے کر صدر منتخب ہوئے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں 26 برس تک جاری رہنے والی خانہ جنگی کے دوران مبینہ طور پر ہونے والے جنگی جرائم کی تفتیش کے لیے ایک مہینے کے اندر اندر ایک قومی کمیٹی تشکیل دیں گے۔