بچو! دنیا کا سب سے تیز رفتار پرندہ سوفٹ مانا جاتا ہے ۔ اس کی جسمانی ساخت تار پیڈو کی طرح ہوتی ہے ۔ اس کے پر بہت لمبے اور گھنے ہوتے ہیں ۔ یہ امریکی گلاؤڈ سوفٹ سمندر میں جہازوں کے ارد گرد محو پرواز رہتے ہیں ۔ جہاں ان کی رفتار 90 میل فی گھنٹہ ہوتی ہے ۔ یہ پرندہ حیرت انگیز طور پر 170 سے 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑسکتا ہے ۔