سابق بی ایس ایف جوان برطرف

وارناسی 25 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی ایس ایف کا سابق فوجی تیج بہادر یادو جو خدمات سے برطرف کردیا گیا ہے کیوں کہ اُس نے ناقص معیار کی غذا سربراہ کرنے کے بارے میں ایک ٹوئٹر شائع کیا تھا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے صرف 16,751 روپئے مالیہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اُنھوں نے انتخابی مہم کے لئے مالیہ حاصل کرنے والے کی حیثیت سے اپنا نام رجسٹر کروایا تھا۔