سائنس کارنر

٭ گول راستے پر چلنے کیلئے جتنی رفتار تیز ہوگی اتنا ہی اپنے آپ کو دائرے کے اندر کیطرف زیادہ جھکانا پڑے گا تا کہ پھسلنے کا خطرہ کم ہوجائے ۔
٭ بھاری لوڈ اٹھانے کیلئے کرین میں بھی پلی سسٹم استعمال کیا جاتا ہے ۔
٭ سورج ایک گھنٹے میں اتنی انرجی زمین پرنچھاور کرتا ہے جتنی باقی تمام ذرائع انرجی ایک سال میں پیدا کرتے ہیں۔
٭ دنیا کا سب سے بڑا دریائے نیل ہے جس کی لمبائی 4160 میل ہے ۔
٭ دنیا کے سب سے گہرے دریا کا نام امیزان ہے ۔