سائنس کارنر

٭ مکڑی کا پورا جالا ٹینشن کی وجہ سے قائم رہتاہے کیونکہ اس کے ہر ریشے میں ٹینشن پائی جاتی ہے ۔
٭ تیز رفتار اور بھاری گاڑیوں کا مومنیٹم زیادہ ہونے کے باعث اُنہیں روکنا زیادہ مشکل ہوتا ہے۔
٭ انسانی جوڑوں میں قدرتی بریکنسن یعنی مائع کی موجودگی سے فرکنٹسن انتہائی کم ہوتی ہے ۔
٭ ہور کرافٹ بہت بڑے بڑے جہاز ہیں جو خشکی اور پانی دونوں کی سطح کے اوپر تیزی سے حرکت کرسکتے ہیں یہ دراصل ہوا کے دباؤ پر حرکت کرتے ہیں لہذا انہیںبہت کم فرکنٹن کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
٭ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے والے چھاتہ بردار بھی ایکوی بریم کی حالت میں نیچے آتے ہیں ۔