ریلوے گروپ ’ ڈی ‘ کے امتحانات کی کوچنگ

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : ریلوے میں گروپ ڈی زمرہ کے لیے فارم داخل کیے امیدواروں کو امتحان کے ہال ٹکٹ ان کے رہائشی پتوں پر ارسال کئے جارہے ہیں جن امیدواروں کو ہال ٹکٹ مل چکا ہے ۔ ان کے لیے امتحان کی تاریخ 2 نومبر اور 9 نومبر رکھی گئی ہے ۔ اس کی کوچنگ معہ نوٹس دفتر سیاست محبوب حسین جگر ہال میں شام 5 تا 7 بجے رکھی جارہی ہے ۔ امیدوار وقت پر ہال ٹکٹ زیراکس کے ساتھ رجوع ہو کر کوچنگ کلاس میں شرکت کریں ۔۔