نئی دہلی 25 اگسٹ (پی ٹی آئی) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے آندھراپردیش کے ضلع اننت پور میں ایک اکسپریس ٹرین سے ٹرک کے ٹکرائے جانے کے سبب ہوئے حادثہ کے مہلوکین کے ارکان خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔