ریاست آندھرا پردیش کے انٹر سال اول کے طلبہ کو ضروری اطلاع

حیدرآباد ۔ 29 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : سکریٹری بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن آندھرا پردیش کے بموجب آندھرا پردیش ریاست کے 13 اضلاع میں زیر تعلیم انٹرمیڈیٹ سال اول کے امیدواروں سے خواہش کی گئی ہے کہ اگر وہ کسی وجہ سے اپنے آدھار کارڈس داخل نہ کئے ہوں تو وہ 31 جنوری کو منعقد شدنی انورانمنٹل ایجوکیشن امتحان کے موقع پر ضرور داخل کردیں ۔۔