حیدرآباد 29 جون (پریس نوٹ) مسٹر رویندرا مودی منیجنگ ڈائرکٹر ، حیدرآباد فوڈ پراڈکٹس کو فیاپسی کے منیجنگ کمیٹی اجلاس میں جو 29 جون کو فیڈریشن ہاؤز ریڈہلز میں منعقد ہوا تھا، میں متفقہ طور پر فیاپسی کا نائب صدر منتخب کیا گیا۔ مسٹر رویندرا مودی بحیثیت منیجنگ کمیٹی ممبر زائداز چھ سال سے فیاپسی سے وابستہ ہیں۔