روسی بحری جہاز کے امریکی کریز کے قریب جارحانہ کارروائیاں

نیویارک ۔ 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) روس کے ایک بحری جنگی جہاز نے جو جاریہ ہفتہ مشرقی بحرروم سے گذر رہا تھا امریکی فوجی بحری جہاز کے قریب جارحانہ اور اشتعال انگیز پیشرفت کرتے ہوئے امریکی جہاز کے عملہ کو الجھن میں مبتلاء کردیا تھا۔