حیدرآباد /18 مارچ ( سیاست نیوز ) آندھراپردیش اسمبلی میں آج ڈرائی مناظر دیکھے گئے ۔ ہائی کورٹ کی جانب سے اجازت ملنے کے باوجود وائی ایس آر کانگریس پارٹی رکن روجاکو ایوان میں داخل ہونے نہیں دیاگیا جس پر وائی ایس آر کانگریس نے احتجاجی دھرنا دیا۔