حیدرآباد 9 نومبر ( پی ٹی آئی ) راماگنڈم فرٹیلائزر یونٹ کا کام تیزی سے چل رہا ہے اور اسے 2019 میں شروع کیا جائیگا ۔ مرکزی وزیر کمیکلز و فرٹیلائزر اننت کمار نے یہ بات بتائی۔