رابرٹ وڈرا ۔ ڈی ایل ایف اراضی معاملت

پٹرول و ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان
نئی دہلی ۔ 8 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2.50 روپئے اور پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر کمی کا امکان ہے کیونکہ بین الاقوامی سطح پر ایندھن کی قیمتیں 27 ماہ میں سب سے کم سطح تک پہنچ گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مہاراشٹرا اور ہریانہ کے 15 اکٹوبر کو اسمبلی انتخابات کے بعد یہ فیصلہ کیا جائے گا۔ جاریہ سال قیمتوں میں 18 فیصد کمی ہوئی ہے۔