سرینگر ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) فوج نے آج پھول مالا چڑھا کر رائفل مین اورنگ زیب کو خراج عقیدت پیش کیا جنہیں عسکریت پسندو ںنے پلواما میں اغواء کرنے کے بعد قتل کردیا ہے۔