دہلی میں مانسون کی پہلی بارش

نئی دہلی۔ 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) قومی راجدھانی دہلی میں چہارشنبہ کی صبح مانسون کی پہلی پھوھار سے لوگوں کو تپتی گرمی سے راحت ملی۔ کچھ لمحوں کی جھماجھم بارش نے گندے درخت پودوں کی رنگت واپس لا دی۔