نئی دہلی /29 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج آندھرا پردیش کی عدالت میں زیر دوران فوجداری مقدمہ پر حکم التواء جاری کردیا، جو او ڈی آئی کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے خلاف زیر دوران ہے۔ انھوں نے مبینہ طورپر ایک اشتہار میں خود کو بطور لارڈ وشنو پیش کیا تھا۔