دکن ریڈیو 107.8 پر آج روزگار کے حصول پر راست نشریہ پروگرام میں ایم اے حمید سے سوال وجواب

حیدرآباد ۔ 27 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 کے ہفتہ واری تعلیم اور روزگار کے مواقع پر راست نشریہ پروگرام میں ایم اے حمید سوالات کے جوابات دیں گے ۔ اس کے لیے فون نمبر 040-24740024 پر صبح 11 تا 4 بجے اپنے سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ پروگرام کوآرڈینٹر جناب زاہد فاروقی ہیں ۔ پروگرام کے اوقات 5 بجے تا 6 بجے ہیں ۔ اس دوران راست سوالات کرسکتے ہیں ۔۔