دکن ریڈیو 107.8 پر آج انٹر بی پی سی طلبہ کے مواقع پر کورسز پر ایم اے حمید کے سوال جواب

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 کے است نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ 20 جولائی 5 تا 6 بجے انٹر بی پی سی طلبہ کے تعلیمی مواقع پر ایم اے حمید کے سوال جواب ہوں گے ۔ امیدوار 040-24740024 پر 11 تا 4 بجے مس منجو کو سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ محمد منیر کوآرڈینٹر ہے ۔ زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر اور فہیم انصاری پروگرام مرتب کرینگے ۔۔