حیدرآباد ۔ 6 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 یف ایم کے راست نشریہ پروگرام میں تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ II امتحانات کے بارے میں ایم اے حمید سوالات کے جوابات دیں گے ۔ یہ پروگرام شام 5 تا 6 بجے نشر ہوگا ۔ ریڈیو آر جے صدیقہ فاطمہ سے 11 تا 4 بجے کے دوران سوالات 040-24740024 پر ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔۔