حیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 پر ہفتہ واری راست نشریہ پروگرام میں آج کا موضوع ’ اوپن اسکولنگ سے ایس ایس سی ( اوپن ) اور انٹر میڈیٹ (اوپن ) کے علاوہ اوپن یونیورسٹی کے ڈگری کورسز کی معلومات کو ایم اے حمید سوال و جواب کے ذریعہ فراہم کریں گے ۔ اس کیلئے صبح 11 تا 4 بجے شام 040-24740024 پر سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ اور دوران پروگرام 5 تا 6 بجے راست پوچھ سکتے ہیں۔۔