پر راست نشریہ میں ایم اے حمید کا سوال و جواب پروگرام
حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ شام 5 تا 6 بجے انٹرنس امتحانات CET-2015 جس میں ایمسیٹ ، آئی سیٹ ، ای سیٹ ، پی سیٹ ، ایڈ سیٹ ، لا سیٹ ، پی جی سیٹ کی معلومات سوال جواب کے ذریعہ ماہر تعلیم ایم اے حمید دیں گے ۔ جناب زاہد فاروقی نے ان انٹرنس امتحانات سے متعلق سوالات فون نمبر 040-24740024 پر اوقات 11 تا 4 بجے ریکارڈ کرواسکتے ہیں۔۔