دو بیٹیوں کی قاتل ماں پولیس کے ہاتھوں ہلاک

ہوسٹن ۔26جون ( سیاست ڈاٹ کام) ٹکساس کی ایک 42سالہ ماں کو جس نے اپنی دو کمسن بیٹیوں کو ہلاک کردیا تھا ‘ پولیس عہدیدار نے گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ اس خاتون نے اپنی 19اور 17سالہ بیٹیوں کو ہوسٹن کے مضافات میں گولی مار کر ہلاک کیا تھا ۔کسی شخص نے پولیس کو ٹیلی فون پر اسکی اطلاع دی تھی ۔