حیدرآباد ۔ 25 ۔ نومبر : ( راست ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں اسپوکن انگلش اور کمپیوٹر کورسیس جس میں ڈی ٹی پی ، ایم ایس آفس ، آٹو کیاڈ ، 3 ڈی میکس ، اکاونٹنگ پیاکیج ، ریوٹ اور اسپوکن انگلش میں داخلے جاری ہیں ۔ کورس میں داخلے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ یکم دسمبر سے کورسیس کا آغاز ہوگا ۔ خواہش مند حضرات جلد ادارہ سیاست میں رجسٹریشن کروالیں ۔ نشستیں محدود ہیں ۔ کمپیوٹر سے واقفیت نہ رکھنے والے طلبہ اور افراد اس زرین موقع سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ ہر مہینہ مختلف کورسیس سے 100 سے زائد طلباء و طالبات استفادہ کررہے ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے سنٹر انچارج سے راست یا فون نمبرات 9642786042 ۔ 9652813994 ۔ 24744114 Ext-231 پر ربط کریں ۔۔