دفتر سیاست میں پیشہ وارانہ کورسیس کی تربیت

حیدرآباد ۔ 21 ۔ مئی : ( راست ) : ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر کے کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ میں آٹو کیاڈ ، ریوٹ ، اکاونٹنگ پیاکیج ، ایم ایس آفس ، ڈی ٹی پی ، اسپوکن انگلش کے کلاسیس کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ خواہش مند حضرات دفتر سیاست میں رجسٹریشن کرواسکتے ہیں ۔ ایس ایس سی پاس اور فیل کوئی بھی اس کورس سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے جناب سمیر یا جناب شہباز سے راست یا فون نمبرات 9652813994 ۔ 8686872625 پر ربط کریں ۔۔