دفتر سیاست میں ایمسیٹ ، آئی سیٹ ، ایڈسیٹ 2016 کونسلنگ پر رہبری

حیدرآباد ۔ 24 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : سال 2016 کے ایمسیٹ ، اور ایم بی اے کیلئے آئی سیٹ اور بی ایڈ کیلئے ایڈسیٹ کے نتائج کے بعد رینک کے کونسلنگ کے طریقہ کار ، اسنادات کورس ، رینک کی معلومات کیلئے کونسلنگ سیشن پروگرام اتوار 26 جون کو دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ ایم اے حمید اور دیگر ماہرین صبح 11-30 بجے 3-30 بجے دن کونسلنگ کریں گے ۔۔