حیدرآباد 15 جون (سیاست نیوز) دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس میں آج 16 جون پیر صبح 9 بجے مرد حضرات کیلئے حجامہ کیمپ زیرنگرانی ڈاکٹر عبدالمجیب ماہر حجامہ رکھا گیا ہے۔ کوآرڈی نیٹر سید غوث الدین سابق مشیر یونانی حکومت اے پی کے بموجب حجامہ کئی کہنہ امراض کیلئے مفید ہے جس میں کمر درد، گردن میں درد وغیرہ شامل ہے۔ حجامہ کروانے والے حضرات وقت پر شریک ہوکر رجسٹریشن کروائیں۔