حیدرآباد 6 جولائی (راست) دفتر سیاست میں اُردو کلاسیس ٹھیک 2 بجے سے شروع ہوئی۔ اُردو رسم الخط کے ساتھ ساتھ اُردو شاعری کی معنویت کا جائزہ لیا گیا۔ ’’تفہیم شعر‘‘ کے لئے نام اندراج کروانے کی آخری تاریخ 16 جولائی ہے۔ آئندہ کلاس 13 جولائی کو دو بجے ہوگی۔ ڈاکٹر صبیحہ نسرین کلاس لیں گی۔