حیدرآباد ۔ 26 ڈسمبر (سیاست نیوز) ٹیچرس کیلئے ہونے والے امتحانات ٹیٹ اپریل میں اور ڈی ایس سی جون میں متوقع ہے۔ بی ایڈ، ڈی ایڈ، یو پی سی امیدواروں کیلئے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر ہر اتوار کو کوچنگ کلاسیس اور ماڈل ٹسٹ رکھا جارہا ہے۔ 27 ڈسمبر کو صبح 11 تا 2 بجے دن امیدوار رجسٹریشن کرواتے ہوئے اس سے استفادہ کریں۔ امتحانی تیاری کیلئے ٹسٹ میٹریل بھی دیا جائے گا۔