حیدرآباد ۔ 12 ڈسمبر (راست) عازمین عمرہ کی دینی تربیت و عملی رہنمائی کیلئے 13 ڈسمبر کو 11.30 تا ایک بجے دن گولڈن جوبلی ہال احاطہ روزنامہ سیاست عابڈس میں مولانا مفتی سید آصف الدین ندوی قاسمی کی نگرانی میں ہفتہ واری عمرہ تربیتی کلاس مقرر ہے۔