شمس آباد ۔ 30 ستمبر (سیاست نیوز) دسہرہ کے موقع پر سیاسی قائدین نے عوام کو مبارکباد پیش کیں۔ شمس آباد سرپنچ راچاملاسدیشور، بی ستیش شمس آباد منڈل کانگریس صدر، شنکر ریڈی ٹاؤن صدر، چندرا ریڈی ٹی آر ایس منڈل صدر، وینکٹیش گوڑ ٹاؤن صدر، بی وینو گوپال تلگودیشم جنرل سکریٹری، آر گنیش گپتا آرگنائزنگ سکریٹری، ایس ایم اسلم قائدین ٹی آر ایس مائناریٹی سیل اسٹیٹ جنرل سکریٹری، سید رفیع الدین قادری کانگریس منڈل مائناریٹی سیل صدر، محمد تاج بابا ٹاؤن صدر، ایم کے نجم الدین ایم پی ٹی سی ممبر، محمد جہانگیر خان کوآپشن ممبر اسوسی ایشن ضلع صدر کے علاوہ دیگر سیاسی قائدین نے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔